آزاد رو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پابندیوں سے بری، آزاد منش، تکلفات سے دور، جسکی طبیعت اور فطرت پر کسی کی رسوم و مذہب وغیرہ کی پابندی بار ہو، بے تعصب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پابندیوں سے بری، آزاد منش، تکلفات سے دور، جسکی طبیعت اور فطرت پر کسی کی رسوم و مذہب وغیرہ کی پابندی بار ہو، بے تعصب۔